نو رومانیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جدید عہد کا رومانی طرز اظہار جس میں تخیل اور جذبے کے ساتھ ساتھ فنی تقاضوں کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جدید عہد کا رومانی طرز اظہار جس میں تخیل اور جذبے کے ساتھ ساتھ فنی تقاضوں کا بھی خیال رکھا جاتا ہے۔